🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
98. في الخلسة فيها قطع أم لا؟
جھپٹی ہوئی چیز کے بیان میں کیا اس میں کاٹنے کی سزا ہوگی یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29259 ترقیم الشثری: -- 30574
٣٠٥٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن هشام ان عديا رفع إليه رجل اختلس خلسة، فقال اياس: عليه القطع، وقال الحسن: لا قطع عليه، فكتب عدي إلى عمر بن عبد العزيز فقال: ليس عليه قطع، قال: وكانت العرب (تسميها) (١) عدوة الظهيرة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (تسمها).
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت عدی کے پاس ایک معاملہ پیش کیا گیا کہ ایک آدمی نے کوئی چیز جھپٹ لی تھی۔ حضرت ایاس نے فرمایا: اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزا جاری ہوگی اور حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزاجاری نہیں ہوگی تو حضرت عدی نے اس بارے میں حضرت عمربن عبدالعزیز کو خط لکھا تو آپ نے فرمایا: اس پر ہاتھ کاٹنے سزا جاری نہیں ہوگی اس لیے کہ اہل عرب اسے دن کی چوری پکارتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30574]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30574، ترقيم محمد عوامة 29259)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30574 in Urdu