مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
145. (في) السارق يؤمر بقطع يمينه فيدس يساره
اس چور کے بیان میں جس کے داہنے ہاتھ کے کاٹنے کا حکم دیا گیا پس اس نے اپنے بائیں ہاتھ کو پیش کر دیا
ترقیم عوامۃ: 29500 ترقیم الشثری: -- 30829
٣٠٨٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن ميسر عن ابن جريج (عمن) (١) حدثه عن القاسم بن محمد قال: اجتمعت انا وسعيد بن المسيب في الرجل إذا امر بقطع يمينه (انه) (٢) (إن) (٣) دس إلى الحجام يساره فقطعها، قالا: يده (تبطل) (٤) ، والقود في موضعه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (بياض).
(٢) سقط في: [هـ].
(٣) في [ط]: (إذا).
(٤) في [أ، ط، هـ]: (تعطل).
حضرت قاسم بن محمد فرماتے ہیں کہ میں اور حضرت سعید بن مسیب اس آدمی کے بارے میں اکٹھے ہوئے کہ جب اس کے دائیں ہاتھ کو کاٹنے کا حکم دیا گیا اگر اس نے حجام کے سامنے اپنا بایاں ہاتھ پیش کردیا اور وہ اس ہاتھ کو کاٹ دے ان دونوں حضرات نے فرمایا: اس کا ہاتھ رائیگاں جائے گا اور قصاص اپنی جگہ رہے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30829]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30829، ترقيم محمد عوامة 29500)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30829 in Urdu