مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
154. فيما يحقن به الدم ويرفع به عن الرجل القتل
ان وجوہات کا بیان جن کی وجہ سے خون محفوظ ہو جاتا ہے اور آدمی سے قتل کی تخفیف ہو جاتی ہے
ترقیم عوامۃ: 29543 ترقیم الشثری: -- 30878
٣٠٨٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) سفيان عن حبيب ابن ابي عمرة عن سعيد بن جبير قال: خرج المقداد بن الاسود في سرية، فمروا ⦗٣١⦘ برجل في (غنيمة له) (٢) فارادوا قتله فقال: لا إله إلا الله، فقال المقداد: (ود) (٣) لو (فر باهله) (٤) وماله، قال: فلما قدموا (ذكروا) (٥) ذلك للنبي ﷺ (٦) فنزلت: ﴿ياايها الذين آمنوا إذا ضربتم في سبيل الله فتبينوا ولا تقولوا لمن القى إليكم السلام لست مؤمنا تبتغون عرض الحياة الدنيا﴾ قال: الغنيمة، ﴿فعند الله مغانم كثيرة كذلك كنتم من قبل﴾ قال: تكتمون إيمانكم من المشركين ﴿فمن الله عليكم﴾ فاظهر الإسلام (﴿فتبينوا﴾) (٧) وعيدا من الله ﴿إن الله كان بما تعملون خبيرا﴾ (٨) [النساء: ٩٤] .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
(٢) في [جـ]: بياض.
(٣) في [ب]: (و).
(٤) في [أ، هـ]: (قرب أهله)، وفي [ع]: (مر بأهله).
(٥) في [ط]: (ذكر).
(٦) في [ك]: ﵇.
(٧) في [ز]: (فتثبتوا).
(٨) مرسل؛ سعيد بن جبير تابعي، أخرجه ابن جرير الطبري ٥/ ٢٢٥، والحارث (٣/ بغية)، والواحدي في أسباب النزول ص ٢٠٣، وورد من حديث سعيد عن ابن عباس أخرجه الطبراني (١٢٣٧٩)، وبحشل في تاريخ واسط ص ١٦٠، والضياء في المختارة ١٠/ (١٤٧) وابن بشكوال في المبهمة ٧/ ٤٥٧، وابن عساكر ٦٠/ ١٧١.
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت مقداد بن اسود کسی لشکر میں نکلے سو ان لوگوں کا گزر ایک آدمی کے پاس سے ہوا جو اپنے ریوڑ میں تھا۔ ان لوگوں نے اس کو قتل کرنا چاہا تو اس نے کلمہ لا الہ الا اللہ پڑھ لیا، اس پر حضرت مقداد نے فرمایا: وہ چاہتا ہے کہ اگر وہ اپنے گھر والوں اور اپنے مال کو لے کر بھاگ جائے تو اچھا ہے۔ راوی کہتے ہیں: پس جب یہ لوگ واپس آئے تو انہوں نے یہ واقعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ذکر کیا اس پر یہ آیت نازل ہوئی۔ ”اے ایمان والو! جب نکلو تم (جہاد کے لیے) اللہ کی راہ میں تو خوب تحقیق کرلیا کرو اور نہ کہو اس شخص کو جو کرے تم کو سلام کہ نہیں ہے تو مومن، کیا حاصل کرنا چاہتے ہو تم ساز و سامان دنیاوی زندگی کا؟ آپ نے فرمایا: مراد بکری کا ریوڑ ہے، ترجمہ ”تو اللہ کے ہاں غنیمتیں ہیں بہت، ایسے تو تم اسلام سے پہلے تھے۔“ فرمایا: تم اپنے ایمان کو مشرکنم سے چھپاتے تھے۔ ترجمہ ”پھر اللہ نے تم پر احسان کیا مراد پس اسلام کو غلبہ دیا۔ ترجمہ ”لہٰذا خوب تحقیق کیا کرو“ فرمایا: اللہ کی طرف سے وعید ہے۔ ترجمہ ”بیشک اللہ ہر اس بات سے جو تم کرتے ہو پوری طرح باخبر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30878]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30878، ترقيم محمد عوامة 29543)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 30878 in Urdu