🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29716 ترقیم الشثری: -- 31064
٣١٠٦٤ - حدثنا إسماعيل بن علية عن داود عن الشعبي قال: كان رسول الله ﷺ يقضي (بالقضاء) (١) ، ثم ينزل القرآن بغير الذي قضى به، فلا يرده ويستانف (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (القضاء).
(٢) مرسل؛ الشعبي تابعي.

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوئی فیصلہ فرماتے تھے پھر قرآن اس فیصلہ کے برعکس نازل ہوتا تھا جو فیصلہ آپ نے کیا ہوتا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو لوٹاتے نہیں تھے اور ازسر نو فیصلہ فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31064]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31064، ترقيم محمد عوامة 29716)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31064 in Urdu