مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
ترقیم عوامۃ: 29718 ترقیم الشثری: -- 31066
٣١٠٦٦ - حدثنا عبيد الله بن موسى قال: اخبرنا إسرائيل عن عبد الله بن المختار عن الحسن قال: قضى رسول الله ﷺ في رجل عض يد رجل فنزع الرجل يده من فيه فانتزعت ثنيته، فانطلق الرجل إلى رسول الله ﷺ فقال رسول الله ﷺ (١) :"إنه لم يدعك تاكل يده"، فلم يقض له من الدية شيئا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
(٢) مرسل؛ الحسن تابعي.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسے آدمی کے بارے میں فیصلہ فرمایا جس نے کسی آدمی کا ہاتھ دانتوں سے کاٹا تو اس آدمی نے اپنا ہاتھ اس کے منہ سے کھینچا تو اس کے سامنے والے نیچے کے دانت ٹوٹ گئے۔ پس وہ آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس چلا گیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک اس نے تجھے نہ چھوڑا تاکہ تو اس کا ہاتھ کھا جاتا! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے حق میں کچھ بھی دیت کا فیصلہ نہیں فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31066]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31066، ترقيم محمد عوامة 29718)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31066 in Urdu