🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29725 ترقیم الشثری: -- 31073
٣١٠٧٣ - حدثنا شبابة (قال) (١) : حدثنا ليث بن سعد عن ابن شهاب عن سعيد ابن المسيب عن ابي هريرة قال: قضى رسول الله ﷺ (٢) في جنين امراة من بني لحيان سقط ميتا بغرة: عبد او امة، ثم إن المراة التي قضى عليها بالغرة توفيت فقضى رسول الله ﷺ ان ميراثها لزوجها وبنيها، وان العقل على عصبتها (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ك].
(٢) سقط من: [ط].
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٧٤٠)، ومسلم (١٦٨١).

حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بنو لحیان کی عورت جس نے مردہ بچہ جنا تھا اس کے حق میں ایک غلام یا باندی کا فیصلہ فرمایا۔ پھر وہ عورت جس کے خلاف غرّہ کا فیصلہ فرمایا تھا وہ مرگئی۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ فرمایا کہ اس کی میراث اس کے شوہر اور اس کے بیٹے کو ملے گی، اور دیت کا ادا کرنا عورت کے عصبی رشتہ داروں کی ذمہ داری ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31073]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31073، ترقيم محمد عوامة 29725)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31073 in Urdu