مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
ترقیم عوامۃ: 29726 ترقیم الشثری: -- 31074
٣١٠٧٤ - حدثنا معاوية بن هشام (حدثنا) (١) الثوري عن حميد الاعرج عن طارق المكي عن جابر قال: قضى رسول الله ﷺ في (امراة) (٢) من الانصار اعطاها ابنها حديقة من تحل (فماتت) (٣) فقال ابنها: إنما اعطيتها (حياتها) (٤) ، وله إخوة فقال (له) (٥) رسول الله ﷺ:" (هي) (٦) (لها) (٧) حياتها وموتها"، قال: (فإني) (٨) كنت تصدقت بها عليه، قال:"فذاك (ابعد) (٩) لك" (١٠) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (أخبرنا)، وفي [هـ]: (عن).
(٢) سقط من: [ط]، وفي [ك]: (المرأة).
(٣) في [ط]: (فمات).
(٤) في [جـ]: بياض.
(٥) سقط من: [جـ، ك].
(٦) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (هو).
(٧) في [ط]: (له).
(٨) في [جـ]: (فإن)، وفي [أ، ط، هـ]: (إن).
(٩) في [ط]: (بعدك).
(١٠) شاذ، أخطأ فيه معاوية وقد روي عن سفيان عن حميد عن محمد بن إبراهيم عن جابر كما عند أحمد، وأخرجه أحمد (١٤١٩٧)، والبيهقي ٦/ ١٧٤، وأبو داود (٣٥٥٧)، والطحاوي ٤/ ٩٣، وانظر: ١٠/ ٦٧٠ و ٧/ ١٣٧، وانظر: صحيح مسلم (١٦٢٥).
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انصار کی ایک عورت کے بارے میں فیصلہ فرمایا جسے اس کے بیٹے نے کھجور کا ایک باغ عطیہ دیا تھا پس وہ عورت مرگئی تو اس کا بیٹا کہنے لگا میں نے تو یہ باغ اپنی ماں کو صرف ان کی زندگی کے لیے دیا تھا، اور اس انصاری کا بھائی بھی تھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ یہ ہدیہ ان کی زندگی اور موت دونوں کے لیے شمار ہوگا۔ انصاری کہنے لگے: یقینا میں نے تو یہ باغ ان پر صدقہ کیا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پس اب تو یہ تیرے لیے بہت بعید ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31074]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31074، ترقيم محمد عوامة 29726)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31074 in Urdu