🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. الدعاء بالعافية
عافیت کی دعا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29793 ترقیم الشثری: -- 31144
٣١١٤٤ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن يحيى بن جعدة قال: قال ابو بكر: سمعت رسول الله ﷺ عام الاول والعهد قريب يقول:"سلوا الله (اليقين والعافية) (١) (٢) ".

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (العافية واليقين).
(٢) منقطع؛ يحيى بن جعدة لا يروي عن أبي بكرة، وأخرجه أبو يعلى (١٣٥)، والمروزي في مسند الصديق (٩٦)، والبيهقي في شعب الإيمان (١٤٣٩)، والدعوات (٢٥١).

حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس سال قریب کے زمانے میں یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: تم لوگ اللہ سے عافیت اور یقین طلب کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31144]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31144، ترقيم محمد عوامة 29793)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31144 in Urdu