علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. الدعاء بالعافية
عافیت کی دعا کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 29794 ترقیم الشثری: -- 31145
٣١١٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (قلد) (١) بن (الحباب) (٢) قال: حدثني عبد الجليل بن عطية قال: حدثني جعفر بن ميمون قال: (حدثني) (٣) عبد الرحمن ابن ابي بكرة قال: سمعت ابي يدعو بهذا الدعاء: اللهم عافني في بدني، اللهم عافني في سمعي، اللهم عافني في بصري، لا إله إلا انت غدوة وعشية، [فقلت له: يا ابت سمعتك وانت تدعو بهذا الدعاء غدوة وعشية] (٤) ، قال: يا بني إني سمعت رسول الله ﷺ يدعو به، وانا احب ان استن بسنته (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (يزيد).
(٢) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (حباب).
(٣) في [ك]: (أخبرنا)، وفي [جـ]: (حدثنا).
(٤) سقط من: [جـ، ط].
(٥) ضعيف؛ لضعف جعفر بن ميمون، أخرجه أحمد (٢٠٤٣٠)، وأبو داود (٥٠٩٠)، والنسائي في عمل اليوم والليلة (٢٢)، والبخاري في الأدب المفرد (٧٠١)، والطيالسي (٨٦٨)، وابن السني في عمل اليوم والليلة (٦٩)، وابن حجر في الأذكار ٢/ ٣٦٩.
حضرت عبدالرحمن بن ابی بکرہ فرماتے ہیں کہ میں سنتا تھا میرے والد صبح و شام یہ دعا پڑھا کرتے تھے: ”اے اللہ تو میرے جسم میں مجھے عافیت بخش دے، اے اللہ! تو میرے دیکھنے میں مجھے عافیت بخش دے، نہیں ہے کوئی معبود سوائے تیرے“ پس میں نے اپنے والد سے کہا: اے ابا جان! میں آپ کو سنتا ہوں آپ صبح و شام یہ دعا پڑھتے ہیں؟ وہ فرمانے لگے: اے میرے لاڈلے بیٹے! میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ دعا پڑھتے ہوئے سنا ہے، اور میں پسند کرتا ہوں کہ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کو اپنانے والا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31145]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31145، ترقيم محمد عوامة 29794)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31145 in Urdu