🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. الدعاء بالعافية
عافیت کی دعا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29795 ترقیم الشثری: -- 31146
٣١١٤٦ - حدثنا ابن فضيل عن يزيد بن ابي زياد عن عبد الله بن الحارث، قال العباس: يا رسول الله علمني شيئا اساله ربي قال:"سل ربك العافية في الدنيا والآخرة" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف مرسل؛ يزيد بن أبي زياد ضعيف، وعبد اللَّه بن الحارث لم يدرك ذلك، أخرجه أحمد (١٧٨٣)، والترمذي (٣٥١٤)، والبخارى في الأدب المفرد (٧٢٦)، والحميدي (٤٦١)، وأبو يعلى (٦٦٩٦)، وابن سعد ٤/ ٢٨، وابن فضيل في الدعاء (٣١).
حضرت عبد اللہ بن الحارث فرماتے ہیں کہ عباس نے کہا: اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مجھے ایسی چیز سکھا دیں جس کا میں اپنے رب سے سوال کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنے رب سے دنیا و آخرت میں عافیت طلب کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31146]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31146، ترقيم محمد عوامة 29795)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31146 in Urdu