🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. الدعاء بالعافية
عافیت کی دعا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29797 ترقیم الشثری: -- 31148
٣١١٤٨ - حدثنا ابو معاوية عن الشيباني عن العباس بن ذريح عن شريح بن هانئ عن عائشة قالت: (إني) (١) لو عرفت اي ليلة ليلة القدر ما سالت الله فيها إلا العافية (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه البيهقي في الشعب (٣٧٠٢)، وورد مرفوعًا عند أحمد (٢٥٣٨٤)، والترمذي (٣٥١٣)، وابن ماجه (٣٨٥٠).

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اگر میں جان لوں کہ فلاں رات لیلۃ القدر ہے تو میں اس میں اللہ سے صرف عافیت کا سوال کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31148]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31148، ترقيم محمد عوامة 29797)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31148 in Urdu