🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. الدعاء بالعافية
عافیت کی دعا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29798 ترقیم الشثری: -- 31149
٣١١٤٩ - حدثنا يزيد بن هارون (قال) (١) : اخبرنا ابو مالك الاشجعي عن ابيه انه سمع رسول الله ﷺ واتاه (رجل) (٢) فقال: كيف اقول حين اسال ربي؟ قال:" (قل) (٣) : اللهم (اغفر لي وارحمني) (٤) وعافني وارزقني -وجمع اصابعه الاربع (إلا) (٥) الإبهام- فإن هؤلاء يجمعن لك دينك ودنياك" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط].
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، ك].
(٣) سقط من: [ط، هـ].
(٤) في [جـ، ك]: (ارحمني واغفر لي).
(٥) سقط من: [جـ].
(٦) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٦٩٧)، وأحمد (١٥٨٧٧).

حضرت ابو مالک الاشیعس کے والد فرماتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے: ایک آدمی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضر ہوا اور کہنے لگا: جب میں اپنے رب سے سوال کروں تو کیسے دعا کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو کہہ: اے اللہ! مجھ پر رحم فرما، اور مجھے بخش دے، اور مجھے عافیت عطا فرما، اور مجھے رزق عطا کر، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انگوٹھے کے علاوہ اپنی چاروں انگلیوں کو جمع کر کے فرمایا: پس یہ ساری چیزیں تیرے دین و دنیا کو شامل ہیں۔ (یا جمع کرتی ہیں) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31149]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31149، ترقيم محمد عوامة 29798)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31149 in Urdu