🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. ما يدعى به للريح إذا هبت؟
جب ہوا چلے تو کیا دعا کریـں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29834 ترقیم الشثری: -- 31185
٣١١٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة قال: حدثنا عبيد الله عن نافع عن القاسم قال: كان رسول الله ﷺ إذا راى المطر قال:"اللهم اجعله ⦗١٣١⦘ (صيبا) (١) نافعا" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (سيبًا).
(٢) مرسل، القاسم تابعي، وأخرجه النسائي في الكبرى (١٠٧٥٨)، وأخرجه متصلًا مرفوعًا البخاري (١٠٣٢)، وأحمد (٢٤٨٧٧).

حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بارش دیکھتے تو دعا فرماتے: اے اللہ! اس ہونے والی بارش کو نفع مند بنا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31185]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31185، ترقيم محمد عوامة 29834)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31185 in Urdu