🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. ما يدعو به الرجل إذا قام من مجلسه
اس دعا کا بیان جو آدمی اپنی مجلس سے اُٹھتے وقت مانگے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29938 ترقیم الشثری: -- 31297
٣١٢٩٧ - حدثنا ابن فضيل (حدثنا حصين بن عبد الرحمن) (١) عن مجاهد عن عبد الله بن عمر قال: من قال حين يقوم من مجلسه: سبحانك اللهم وبحمدك، اشهد ان لا إله إلا انت استغفرك واتوب إليك، قال: كفى الله عنه كل ذنب في ذلك المجلس (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من كتاب الدعاء لابن فضيل (١٠٧).
(٢) صحيح.

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: جو شخص مجلس سے اٹھتے وقت یہ دعا پڑھے: اے اللہ! تو پاک ہے اور میں تیری حمد بیان کرتا ہوں، میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، میں تجھ سے معافی چاہتا ہوں اور تیرے سامنے توبہ کرتا ہوں۔ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: اللہ رب العزت اس مجلس میں ہونے والے ہر گناہ کو اس سے ہٹا دیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31297]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31297، ترقيم محمد عوامة 29938)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31297 in Urdu