مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
28. ما يدعو به الرجل إذا قام من مجلسه
اس دعا کا بیان جو آدمی اپنی مجلس سے اُٹھتے وقت مانگے
ترقیم عوامۃ: 29942 ترقیم الشثری: -- 31301
٣١٣٠١ - حدثنا وكيع عن سفيان (عن حبيب) (١) عن يحيى بن جعدة قال: كفارة المجلس: سبحانك وبحمدك، استغفرك واتوب إليك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، ح، ط، هـ].
حضرت حبیب فرماتے ہیں کہ حضرت یحییٰ بن جعدہ نے ارشاد فرمایا: مجلس کا کفارہ یہ کلمات ہیں: میں تیری پاکی بیان کرتا ہوں، اور تیری حمد بیان کرتا ہوں میں تجھ سے معافی چاہتا ہوں اور تیرے سامنے توبہ کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31301]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31301، ترقيم محمد عوامة 29942)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31301 in Urdu