مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
28. ما يدعو به الرجل إذا قام من مجلسه
اس دعا کا بیان جو آدمی اپنی مجلس سے اُٹھتے وقت مانگے
ترقیم عوامۃ: 29941 ترقیم الشثری: -- 31300
٣١٣٠٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن محمد بن مسلم عن عمرو بن دينار عن عبيد بن عمير قال: كنا نعد الاواب الحفيظ، إذا قام من مجلسه قال: اللهم اغفر لي ما اصبت في (مجلسي) (١) هذا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (مجلس).
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ حضرت عبید بن عمیر نے ارشاد فرمایا: جب کوئی شخص اپنی مجلس سے کھڑا ہو تو یہ دعا پڑھے: اے اللہ! تو میری مغفرت فرما ان کاموں کی وجہ سے جو میں نے اپنی اس مجلس میں کیے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31300]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31300، ترقيم محمد عوامة 29941)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31300 in Urdu