مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
29. ما ذكر فيما دعا به النبي ﷺ عند وفاته
جو دعا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات کے وقت مانگی اس کا بیان
ترقیم عوامۃ: 29946 ترقیم الشثری: -- 31305
٣١٣٠٥ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن مسلم عن مسروق عن عائشة قالت: لما ثقل رسول الله ﷺ قال:"اللهم اغفر لي والحقني (بالرفيق) (١) "، قالت: فكان هذا آخر ما سمعت من (كلامه) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (الرفيع).
(٢) في [ط]: (للامه).
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢١٩١)، وأحمد (٢٤١٨٢)، وأصله عند البخاري (٥٧٥٠).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو (بیماری نے) بوجھل کردیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ دعا فرمائی: اے اللہ! تو میری مغفرت فرما، اور مجھے رفیق اعلیٰ سے ملا دے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: پس یہ آخری جملہ تھا جو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کلام سے سنا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31305]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31305، ترقيم محمد عوامة 29946)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31305 in Urdu