مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. ما يدعى (به) للمريض إذا دخل عليه
جب مریض پر داخل ہوا جائے تو یوں دعا پڑھی جائے
ترقیم عوامۃ: 30113 ترقیم الشثری: -- 31474
٣١٤٧٤ - حدثنا وكيع عن شعبة عن عمرو بن مرة عن عبد الله بن سلمة عن علي قال: اشتكيت فدخل علي النبي ﷺ (وانا) (١) اقول: (اللهم) (٢) إن كان اجلي قد حضر (فارحني) (٣) ، وإن كان متاخرا فاشفني (او) (٤) عافني، وإن كان بلاء (فصبرني) (٥) فقال النبي ﷺ:"كيف قلت؟" قال: فقلت له، فمسحني بيده ⦗٢٣٩⦘ (و) (٦) قال:"اللهم اشفه او عافه"، فما اشتكيت ذلك الوجع بعد (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (فسمعني).
(٢) تكرر في: [ط]، وسقط من: [جـ].
(٣) في [أ، ط، هـ]: (فارحمني).
(٤) في [ط، هـ]: (و).
(٥) في [ك]: (فصب ني).
(٦) في [جـ، ك]: (ثم).
(٧) حسن؛ عبد اللَّه بن سلمة صدوق، أخرجه أحمد (١٠٥٧)، والترمذي (٣٥٦٤)، وأبو يعلى (٤٠٩)، وابن حبان (٦٩٤٠)، والبزار (٧٠٩)، والحاكم ٢/ ٦٢٠، والطيالسي (١٤٣)، وعبد بن حميد (٧٣)، والنسائي في عمل اليوم والليلة (١٠٥٧)، وأبو نعيم في الحلية ٥/ ٩٦، وسبق ٧/ ٤٠٤.
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں تکلیف میں مبتلا تھا پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس تشریف لائے اس حال میں کہ میں یوں دعا کر رہا تھا: اے اللہ! اگر میری موت حاضر ہے تو مجھے موت کے ذریعہ راحت پہنچا۔ اور اگر ابھی موت مںِ تاخیر ہے تو مجھے شفا بخش یا مجھے عافیت عطا فرما، اگر کوئی مصیبت ہے تو مجھے صبر سے نواز دے۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم کیا پڑھ رہے ہو؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے وہ کلمات پڑھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا ہاتھ مبارک مجھ پر پھیرا پھر یوں دعا پڑھی: اے اللہ! تو اس کو شفا بخش یا تو اس کو عافیت بخش دے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: پھر کبھی مجھے یہ تکلیف نہیں ہوئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31474]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31474، ترقيم محمد عوامة 30113)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31474 in Urdu