مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. ما يدعى (به) للمريض إذا دخل عليه
جب مریض پر داخل ہوا جائے تو یوں دعا پڑھی جائے
ترقیم عوامۃ: 30114 ترقیم الشثری: -- 31475
٣١٤٧٥ - حدثنا يحيى بن ابي بكير حدثنا زهير بن محمد عن يزيد بن خصيفة عن (عمر) (١) بن عبد الله بن كعب عن نافع بن جبير عن عثمان بن ابي العاص الثقفي قال: قدمت على رسول الله ﷺ وبي وجع، قد كاد (يبطلني) (٢) فقال رسول الله ﷺ:"اجعل يدك اليمنى عليه، ثم قل: (اللهم) (٣) بسم الله اعوذ بعزة الله وقدرته من شر ما اجد سبع مرات، ففعلت فشفاني الله ﷿" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عمرو)، ورواية زهير عمر، ورواية غيره (عمرو).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (يهلكني).
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، ك].
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٢٠٢)، وأحمد (١٦٢٦٨).
حضرت عثمان بن ابی العاص الثقفی فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضر ہوا اور میں شدید تکلیف میں مبتلا تھا، قریب تھا کہ یہ تکلیف مجھے کسی باطل کام میں مبتلا کر دے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا: اپنا داہنا ہاتھ تکلیف والی جگہ پر رکھو، پھر سات مرتبہ یہ کلمات پڑھو: اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں، میں اللہ کی عزت اور اس کی قدرت کی برکت سے پناہ مانگتا ہوں ہر اس چیز کے شر سے جو میں پاتا ہوں۔ حضرت عثمان بن ابی العاص الثقفی فرماتے ہیں! پس میں نے ایسا ہی کیا، تو اللہ عزوجل نے مجھے شفا عطا فرما دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31475]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31475، ترقيم محمد عوامة 30114)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31475 in Urdu