🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. الرجل يصيبه الجوع أو يضيق عليه الرزق ما يدعو به
اس آدمی کے بارے میں جس کو بھوک لگی ہو یا جس پر رزق کی تنگی ہو تو وہ کیا دعا مانگے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30196 ترقیم الشثری: -- 31559
٣١٥٥٩ - حدثنا محمد بن عبيد حدثنا وائل بن داود قال: سمعت الحسن البصري يحدث قال: بينما رجل نائم راى في المنام مناديا (ينادي) (١) في السماء: ايها الناس، خذوا سلاح فزعكم، فعمد الناس فاخذوا السلاح حتى ان الرجل (ليجيء) (٢) وما معه (إلا) (٣) عصى، فنادى مناد من السماء ليس هذا سلاح فزعكم، فقال رجل من (اهل) (٤) الارض: ما سلاح فزعنا؟ فقال: سبحان الله والحمد لله ولا إله إلا الله والله اكبر

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (نادى).
(٢) في [ط، هـ]: (يجيء).
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ، ك]، وقد ورد الخبر في شعب الإيمان للبيهقي (٦٣٥) بإثباتها.
(٤) سقط من: [أ، ب، جـ، ح، ط، هـ].

حضرت وائل بن داؤد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن بصری کو یوں بیان کرتے ہوئے سنا ہے کہ ہمارے درمیان ایک آدمی تھا جس نے خواب میں دیکھا کہ ایک منادی نے آسمان میں یہ ندا لگائی۔ اے لوگو! تم اپنے خوف و گھبراہٹ کے لیے ہیام ر پکڑ لو۔ پھر لوگوں نے ارادہ کیا اور ہتھیار پکڑ لیے۔ یہاں تک کہ ایک آدمی آیا اس کے پاس لاٹھی تک نہیں تھی۔ پھر آسمان سے ایک منادی نے آواز لگائی: یہ تمہاری گھبراہٹ کے ہتھیار نہیں ہیں۔ تو اہل زمین میں سے ایک شخص نے پوچھا: ہماری گھبراہٹ کے ہتھیار کیا ہیں؟ تو اس نے کہا: یہ کلمات ہیں، اللہ تمام عیوب سے پاک ہے، اور سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں۔ اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ اور اللہ سب سے بڑا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31559]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31559، ترقيم محمد عوامة 30196)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31559 in Urdu