🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
118. ما يدعو به الرجل وهو في المسجد
جب آدمی مسجد میں ہو تو یوں دعا کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30388 ترقیم الشثری: -- 31754
٣١٧٥٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي إسحاق عن سعيد بن ذي (حدان) (١) عن علقمة انه كان إذا دخل المسجد قال: سلام عليك ايها النبي ورحمة الله وبركاته، صلى الله وملائكته على محمد (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (حرام).
(٢) أخرجه عبد الرزاق (١٦٦٩).

حضرت سعید بن ذی حدان فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ جب مسجد میں داخل ہوتے تو فرماتے: اے نبی! آپ پر سلامتی ہو اور اللہ کی رحمتیں اور برکتیں نازل ہوں۔ اللہ اور اس کے فرشتے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31754]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31754، ترقيم محمد عوامة 30388)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31754 in Urdu