🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
118. ما يدعو به الرجل وهو في المسجد
جب آدمی مسجد میں ہو تو یوں دعا کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30389 ترقیم الشثری: -- 31755
٣١٧٥٥ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم كان إذا دخل المسجد قال: بسم الله والسلام على رسول الله ﷺ (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أخرجه عبد الرزاق (١٦٦٨).
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم جب مسجد میں داخل ہوتے تو یوں فرماتے: اللہ کے نام کے ساتھ داخل ہوتا ہوں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سلامتی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31755]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31755، ترقيم محمد عوامة 30389)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31755 in Urdu