🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124. ما يؤمر الرجل أن يدعو فلا يضره لسعة (عقرب)
آدمی کو یوں دعا کرنے کا حکم دیا گیا ہے پس اس طرح بچھو کا ڈسنا اس کو کچھ نقصان نہیں پہنچائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30420 ترقیم الشثری: -- 31788
٣١٧٨٨ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن مطرف عن المنهال بن عمرو عن محمد بن علي (١) قال: بينما رسول الله ﷺ ذات ليلة يصلي فوضع يده على الارض فلدغته عقرب فتناولها رسول الله ﷺ بنعله فقتلها، فلما انصرف قال:"اخزى الله العقرب، ما تدع مصليا ولا غيره (ولا) (٢) مؤمنا ولا غيره (٣) "، ثم دعا بملح وماء فجعله في إناء وجعل يصبه على إصبعه حيث لدغته ويمسحها ويعوذها بالمعوذتين (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زاد في [هـ]: (عن علي).
(٢) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (أو).
(٣) زاد في [هـ]: (إلا لدغته).
(٤) مرسل؛ محمد بن علي تابعي، وأخرجه متصلًا من حديث علي الطبراني في الأوسط (٥٨٩٠) والصغير (٨٣٠)، وأبو نعيم في تاريخ أصبهان ٢/ ١٩٣، والبيهقي في شعب الإيمان (٢٥٧٥).

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھ رہے تھے اس درمیان جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا ہاتھ زمین پر رکھا تو بچھو نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ڈس لیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی جوتی پکڑی اور اس کو مار دیا۔ جب نماز سے فارغ ہوئے تو ارشاد فرمایا: اللہ بچھو کو رسوا کرے! یہ کسی نمازی کو اور اس کے علاوہ کو نہیں چھوڑتا یا یوں فرمایا: کہ کسی مومن کو اور اس کے علاوہ کو نہیں چھوڑتا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نمک اور پانی منگوایا پھر نمک کو برتن میں ڈال دیا۔ اور اپنی انگلی سے ڈسنے والی جگہ لگاتے اور ملتے جاتے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے معوذتین کے ذریعہ اس پر دم فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31788]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31788، ترقيم محمد عوامة 30420)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31788 in Urdu