مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
124. ما يؤمر الرجل أن يدعو فلا يضره لسعة (عقرب)
آدمی کو یوں دعا کرنے کا حکم دیا گیا ہے پس اس طرح بچھو کا ڈسنا اس کو کچھ نقصان نہیں پہنچائے گا
ترقیم عوامۃ: 30421 ترقیم الشثری: -- 31789
٣١٧٨٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن القعقاع عن إبراهيم قال: رقية العقرب شجة (قرنية) (١) ملحة بحر قفطا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (قرنيت).
حضرت قعقاع فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم فرماتے ہیں! بچھو کے ڈنک سے بچنے کا تعویذ یوں ہے۔ شَجَّۃُ قَرْنِیَّۃٍ مَلِحَۃٍ بحر قفطا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31789]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31789، ترقيم محمد عوامة 30421)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31789 in Urdu