🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124. ما يؤمر الرجل أن يدعو فلا يضره لسعة (عقرب)
آدمی کو یوں دعا کرنے کا حکم دیا گیا ہے پس اس طرح بچھو کا ڈسنا اس کو کچھ نقصان نہیں پہنچائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30422 ترقیم الشثری: -- 31790
٣١٧٩٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن المغيرة عن إبراهيم عن الاسود قال: عرضتها على عائشة فقالت: هذه مواثيق (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت اسود نے ارشاد فرمایا: میں نے یہ کلمات حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا پر پیش کیے تو آپ نے فرمایا: یہ عہد و اقرار کے الفاظ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31790]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31790، ترقيم محمد عوامة 30422)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31790 in Urdu