🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. ما فسر بالفارسية
ان الفاظ کا بیان جن کی فارسی میں وضاحت کی گئی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30604 ترقیم الشثری: -- 31976
٣١٩٧٦ - حدثنا جرير عن بيان عن الشعبي قال: كلام الناس يوم القيامة السريانية.
حضرت بیان فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: قیامت کے دن لوگوں کی بات چیت سریانی زبان میں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31976]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31976، ترقيم محمد عوامة 30604)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31976 in Urdu