🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. ما فسر بالشعر من القرآن
قرآن کی جن آیات کی اشعار میں تفسیر کی گئی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30605 ترقیم الشثری: -- 31977
٣١٩٧٧ - حدثنا ابو داود الطيالسي عن مسمع بن مالك قال: سمعت عكرمة قال: كان (ابن عباس إذا سئل) (١) عن (الشيء) (٢) من القرآن انشد (اشعارا) (٣) من اشعارهم (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (إذا سئل ابن عباس).
(٢) في [هـ]: (شيء).
(٣) في [هـ]: (شعرًا).
(٤) مجهول؛ لجهالة مسمع بن مالك.

حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے جب قرآن کریم کی کسی آیت کی تفسیر پوچھی جاتی تو جواب میں اہل عرب کے اشعار سناتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31977]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31977، ترقيم محمد عوامة 30605)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31977 in Urdu