مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
13. (في تعاهد القرآن)
قرآن کی دیکھ بھال کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 30615 ترقیم الشثری: -- 31987
٣١٩٨٧ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن شقيق قال: قال عبد الله: تعاهدوا هذه المصاحف -وربما قال: القرآن- فلهو اشد (تفصيا) (١) من قلوب الرجال من النعم من عقلها (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (تتصيًا).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (٧٩٠)، وأحمد (٣٦٢٠)، وانظر: ما بعده.
حضرت شقیق فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ان مصاحف کی دیکھ بھال کیا کرو۔ اور کبھی فرماتے: قرآن کی دیکھ بھال کیا کرو۔ اس لیے کہ وہ جلد نکل جانے والا ہے سینوں سے بہ نسبت اونٹ کے اپنی رسیوں سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31987]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31987، ترقيم محمد عوامة 30615)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31987 in Urdu