مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
13. (في تعاهد القرآن)
قرآن کی دیکھ بھال کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 30616 ترقیم الشثری: -- 31988
٣١٩٨٨ - حدثنا ابن عيينة عن منصور عن ابي وائل قال: قال عبد الله: تعاهدوا هذا القرآن فلهو اشد (تفصيا) (١) من النعم من عقله، قال: وقال رسول الله ﷺ:"بئس ما لاحدهم ان يقول: نسيت آية كيت وكيت، بل هو نسي" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (تقضيًا).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٠٣٢)، ومسلم (٧٩٠).
حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ حضرت عبدا للہ بن مسعود نے ارشاد فرمایا: اس قرآن کی خبر گیری کیا کرو اس لیے کہ یہ جلد نکل جانے والا ہے سونعں سے بہ نسبت اونٹ کے اپنی رسیوں سے۔ اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے: برائی اس شخص کے لیے ہے جو یوں کہے: میں فلاں فلاں آیت بھول گیا۔ وہ بھولا نہیں بلکہ اسے بھلا دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31988]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31988، ترقيم محمد عوامة 30616)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31988 in Urdu