مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. من قال: يشفع القرآن لصاحبه يوم القيامة
جو کہے: قرآن اپنے پڑھنے والے کی قیامت کے دن شفاعت کرے گا
ترقیم عوامۃ: 30670 ترقیم الشثری: -- 32042
٣٢٠٤٢ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عاصم عن ابي صالح عن ابي هريرة قال: نعم الشفيع القرآن (١) يوم القيامة، قال: يقول: يا رب (قد) (٢) كنت امنعه شهوته في الدنيا فاكرمه، قال: فيلبس حلة الكرامة، قال: فيقول: (اي) (٣) رب زده، قال: فيحلى حلة الكرامة، فيقول: اي رب زده قال: فيكسى تاج الكرامة، قال: فيقول: (اي) (٤) رب زده، قال: فيرضى (عنه) (٥) فليس بعد ﵁ شيء (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (لصاحبه).
(٢) في [ك]: (في).
(٣) في [ك]: (يا).
(٤) في [ط، هـ]: (يا).
(٥) في [هـ]: (منه).
(٦) صحيح؛ عاصم بن أبي النجود ثقة في غير زر وشقيق.
حضرت ابو صالح فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے ارشاد فرمایا: قرآن بہترین شفاعت کرنے والا ہوگا قیامت کے دن، راوی کہتے ہیں: قرآن کہے گا: اے میرے رب! میں نے اس کو دنیا میں نفسانی شہوات سے روکے رکھا پس تو اس کا اعزازو اکرام فرما۔ پھر اس شخص کو عزت و شرافت کا لباس پہنایا جائے گا، پھر قرآن کہے گا: اے میرے رب! اور اضافہ فرما۔ پھر اس شخص کو عزت و شرافت کے زیور پہنائے جائیں گے، پھر قرآن کہے گا: اے میرے رب! اور اضافہ فرما۔ تو پھر اس شخص کو عزت و شرافت کا تاج پہنایا جائے گا۔ پھر قرآن کہے گا: اے میرے رب! اور اضافہ فرما۔ تو اللہ اس سے راضی ہوجائیں گے۔ اور اللہ کی رضا کے بعد کوئی چیز باقی نہیں رہتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32042]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32042، ترقيم محمد عوامة 30670)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32042 in Urdu