🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. من قال: يشفع القرآن لصاحبه يوم القيامة
جو کہے: قرآن اپنے پڑھنے والے کی قیامت کے دن شفاعت کرے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30671 ترقیم الشثری: -- 32043
٣٢٠٤٣ - حدثنا ابن فضيل عن الحسن بن (عبيد الله) (١) عن المسيب بن رافع عن ابي صالح قال: يشفع القرآن لصاحبه (٢) فيكسى حلة الكرامة فيقول: (٣) رب زده، فإنه.. (فإنه) (٤) ، قال: فيكسى تاج الكرامة، قال: فيقول: اي رب زده فإنه.. (فإنه) (٥) فيقول: رضاي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: زيادة (يوم القيامة).
(٣) في [ط، هـ]: زيادة (أي).
(٤) في [هـ]: (فاته)، وسقط من: [أ، ب، ط].
(٥) في [هـ]: (فاته)، وسقط من: [أ، ب، ط].

حضرت مسیب بن رافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابو صالح نے ارشاد فرمایا: قرآن اپنے پڑھنے والے کے حق میں شفاعت کرے گا، پھر اس شخص کو عزت و شرافت کا لباس پہنا دیا جائے گا، پھر قرآن کہے گا: میرے رب! اور اضافہ فرما۔ پھر وہ اس پڑھنے والے کی بارہا خوبیاں بیان کرے گا، راوی فرماتے ہیں: پھر اس شخص کو عزت و شرافت کا تاج پہنایا دیا جائے گا۔ پھر وہ قرآن کہے گا: اے میرے رب! اور اضافہ فرما: بیشک وہ شخص تو ایسا اور ایسا تھا، پس اللہ فرمائیں گے: وہ میری رضا کا حقدار ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32043]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32043، ترقيم محمد عوامة 30671)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32043 in Urdu