🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. فيمن تعلم القرآن وعلمه
اس شخص کے بارے میں جو قرآن سیکھے اور سکھائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30696 ترقیم الشثری: -- 32068
٣٢٠٦٨ - حدثنا وكيع (قال) (١) : حدثنا الاعمش عن ابي صالح عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"ايحب احدكم إذا رجع إلى اهله ان يجد فيه ثلاث ⦗٤٣٧⦘ خلفات (عظام سمان) " (٢) ، قال: قلنا: نعم، قال:" (فثلاث) (٣) ، آيات (يقرا بهن) (٤) احدكم في صلاته خير له من ثلاث خلفات سمان عظام" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ط]: (اسمان عظيمان)، وفي [أ، ب]: (اسمان عظام)، وفي [ك]: (عظام سمان عظام)، وفي [هـ]: (سمان عظام).
(٣) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (فتلك).
(٤) في [هـ]: (يقرأهن).
(٥) صحيح؛ أخرجه مسلم (٨٠٢)، وأحمد (١٠٠١٦).

حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا تم میں سے کوئی پسند کرتا ہے کہ جب وہ اپنے گھر لوٹے تو تین موٹی اور بڑی حاملہ اونٹنیوں کو پائے؟ ابوہریرہ فرماتے ہیں! ہم سب نے کہا: جی ہاں! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی ایک اپنی نماز میں تین آیات کی تلاوت کرے تو یہ اس کے لیے تین موٹی اور بڑی حاملہ اونٹنیوں سے بہتر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32068]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32068، ترقيم محمد عوامة 30696)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32068 in Urdu