مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. من كره أن يفسر القرآن
جو ناپسند کرے اس بات کو کہ قرآن کی تفسیر بیان کی جائے
ترقیم عوامۃ: 30728 ترقیم الشثری: -- 32102
٣٢١٠٢ - حدثنا الفضل بن دكين قال: حدثني عبد الله بن حبيب بن ابي ثابت قال: سالت طاوسا عن تفسير هذه الآية: ﴿شهادة بينكم إذا حضر احدكم الموت﴾ [المائدة: ١٠٦] : فاراد ان يبطش حتى قيل هذا ابن حبيب - (كراهية) (١) لتفسير القرآن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (كراهته).
حضرت عبد اللہ بن حبیب بن ابی ثابت فرماتے ہیں: میں نے حضرت طاو وس سے اس آیت: گواہی کا (ضابطہ) تمہارے درمیان جب تم میں سے کسی کی موت آپہنچے،؟ کی تفسیر کے متعلق پوچھا؟ سو انہوں نے حملہ کرنے کا ارادہ کیا یہاں تک کہ انہیں کہا گیا: یہ ابن حبیب ہیں۔ قرآن کی تفسیر بیان کرنے کو ناپسند کرنے کی وجہ سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32102]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32102، ترقيم محمد عوامة 30728)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32102 in Urdu