مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. من كره أن يفسر القرآن
جو ناپسند کرے اس بات کو کہ قرآن کی تفسیر بیان کی جائے
ترقیم عوامۃ: 30729 ترقیم الشثری: -- 32103
٣٢١٠٣ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (اخبرنا) (١) حميد عن انس ان عمر قال: على المنبر: ﴿ (وفاكهة) (٢) وابا﴾ [عبس: ٣١] ، ثم (قال) (٣) : هذه الفاكهة قد عرفناها فما الاب؟ ثم رجع إلى نفسه فقال: إن هذا لهو التكلف، يا عمر (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (أنبأنا).
(٢) في [جـ، ك]: (فاكهة).
(٣) تكررت في: [جـ، ك].
(٤) صحيح.
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے منبر پر آیت تلاوت فرمائی۔ (اور پھل اور چارے)۔ پھر فرمایا: یہ پھل تو ہم پہچانتے ہیں۔ پس اَبًّا کیا ہے؟ پھر اپنے نفس کی طرف متوجہ ہو کر فرمایا: اے عمر! یقینا یہ تو تکلف ہے!۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32103]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32103، ترقيم محمد عوامة 30729)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32103 in Urdu