مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر من حديث الأمراء والدخول عليهم
وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 31276 ترقیم الشثری: -- 32663
٣٢٦٦٣ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) جرير بن حازم قال: حدثني شيخ من اهل الكوفة قال: رايت ابن عمر في ايام ابن الزبير فدخل ⦗١٤١⦘ المسجد (فإذا بالسلاح) (٢) فجعل يقول: لقد اعظمتم الدنيا حتى (استلم) (٣) الحجر (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ورد في: [جـ، ك، م]: (نا).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (فأدى السلام).
(٣) ورد في [ط]: (استسلم).
(٤) مجهول؛ لإبهام راوية الكوفي.
جریر بن حازم اہل کوفہ کے ایک شیخ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ میں نے عبد اللہ بن زبیر کے زمانے میں ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ مسجد میں داخل ہوئے تو اسلحہ دکھائی دیا، فرمانے لگے کہ تم نے دنیا کی تعظیم شروع کردی ہے، یہاں تک کہ آپ نے حجر اسود کا استلام کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأمراء/حدیث: 32663]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32663، ترقيم محمد عوامة 31276)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32663 in Urdu