مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. في الرجل يوصي بثلثه لغير ذي قرابة: (من أجازه)
اس آدمی کا بیان جو اپنے مال کے ایک تہائی حصّے کی غیر رشتہ داروں کے لئے وصیت کرے، اور ان حضرات کا ذکر جو اس کو جائز قرار دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 31421 ترقیم الشثری: -- 32814
٣٢٨١٤ - حدثنا (معتمر) (١) عن ابيه عن الحسن في الرجل يوصي للاباعد ويترك الاقارب، قال: تجعل وصيته ثلاثة اثلاث: للاقارب ثلثان، وللاباعد ثلث.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (معمر).
معتمر اپنے والد سے وہ حضرت حسن سے اس آدمی کے بارے میں روایت کرتے ہیں جو دور کے رشتہ داروں کے لئے وصیت کرے اور قریب کے رشتہ داروں کو چھوڑ دے، فرمایا کہ اس کے وصیت شدہ مال کو تین حصّوں میں تقسیم کیا جائے گا، قریبی رشتہ داروں کے لئے دو تہائی، اور دور کے رشتہ داروں کے لئے ایک تہائی، اور محمد بن کعب فرماتے تھے کہ یہ تو اللہ کا دیا ہوا مال ہے جہاں اس کا جی چاہے خرچ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32814]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32814، ترقيم محمد عوامة 31421)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32814 in Urdu