مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
32. في الرجل يوصي بالشيء في سبيل الله من يعطاه
اس آدمی کا بیان جو کوئی چیز اللہ کے راستے میں دینے کی وصیت کرے اس چیز کو کسے دیا جائے گا؟
ترقیم عوامۃ: 31482 ترقیم الشثری: -- 32879
٣٢٨٧٩ - حدثنا ابن علية عن ابن عون عن انس بن سيرين ان امراة اوصت بثلاثين درهما في سبيل الله، فلما كان زمن (الفرقة) (١) قلت لابن عمر: امراة اوصت بثلاثين درهما في سبيل الله، [ (فنعطيها) (٢) في الحج، فقال: اما إنه من سبيل الله (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (الترفة).
(٢) في [جـ]: (فنعطها).
(٣) صحيح.
انس بن سیرین فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے اللہ کے راستے میں تیس درہم دینے کی وصیت کی، میں نے جدائی کے زمانے میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے عرض کیا کہ ایک عورت نے اللہ کے راستے میں تیس درہم دینے کی وصیت کی ہے کیا ہم وہ درہم حج میں لگا دیں؟ آپ نے فرمایا: حج بھی اللہ کے راستوں میں سے ایک راستہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32879]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32879، ترقيم محمد عوامة 31482)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32879 in Urdu