🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. في الرجل يوصي بالشيء في سبيل الله من يعطاه
اس آدمی کا بیان جو کوئی چیز اللہ کے راستے میں دینے کی وصیت کرے اس چیز کو کسے دیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31483 ترقیم الشثری: -- 32880
٣٢٨٨٠ - حدثنا (عبيد) (١) الله بن موسى عن موسى بن عبيدة عن واقد بن محمد ابن زيد ان رجلا مات وترك مالا واوصى به في سبيل الله] (٢) فذكر ذلك الوصي لعمر ابن الخطاب فقال: اعطه عمال الله، (قال) (٣) : وما عمال الله؟ قال: حجاج بيت الله (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م]: (عبد).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].
(٣) في [جـ، م]: (فقال).
(٤) ضعيف منقطع؛ موسى بن عبيدة ضعيف، وواقد لم يدرك عمر.

واقد بن محمد بن زید سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے مرتے وقت کچھ مال چھوڑا اور اس کو اللہ کے راستے میں دینے کی وصیت کر گیا، اس کی وصیت کے ذمہ دار نے یہ بات حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے سامنے ذکر کی تو آپ نے فرمایا وہ مال اللہ تعالیٰ کے کام کرنے والوں کو دے دو، اس نے پوچھا اللہ تعالیٰ کے کام کرنے والے کون ہیں؟ آپ نے فرمایا: بیت اللہ کے حاجی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32880]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32880، ترقيم محمد عوامة 31483)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 32880 in Urdu