مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
51. الحامل توصي، والرجل يوصي في المزاحفة وركوب البحر
اس حاملہ عورت کا بیان جو وصیت کرے، اور اس آدمی کا بیان جو جنگ میںاور سمندر کے سفر میں جاتے ہوئے وصیت کرے
ترقیم عوامۃ: 31599 ترقیم الشثری: -- 33003
٣٣٠٠٣ - حدثنا ابن مبارك عن هشام عن الحسن في الرجل يعطي في المزاحفة وركوب البحر والطاعون والحامل قال: ما (اعطوا) (١) فهو جائز، لا يكن (٢) من الثلث.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، هـ]: (أطاعوا).
(٢) كذا في النسخ، فتكون (لا) ناهية.
ہشام سے روایت ہے کہ حضرت حسن نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جو جنگ کے دوران کسی کو کچھ دے دے یا سمندر کے سفر کے دوران یا طاعون کے زمانے میں، یا حاملہ عورت کسی کو کچھ دے دے، کہ جو کچھ انہوں نے دیا اس کا دینا درست ہے، اور وہ ایک تہائی مال میں شمار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33003]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33003، ترقيم محمد عوامة 31599)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33003 in Urdu