مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
51. الحامل توصي، والرجل يوصي في المزاحفة وركوب البحر
اس حاملہ عورت کا بیان جو وصیت کرے، اور اس آدمی کا بیان جو جنگ میںاور سمندر کے سفر میں جاتے ہوئے وصیت کرے
ترقیم عوامۃ: 31600 ترقیم الشثری: -- 33004
٣٣٠٠٤ - حدثنا حفص عن اشعث عن الحسن قال: ما صنعت الحامل في شهرها فهو من الثلث.
اشعث سے روایت ہے کہ حضرت حسن نے فرمایا کہ حاملہ اپنے حمل کے مہینے میں مال کے اندر جو تصرف کرے وہ ایک تہائی میں سے شمار کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33004]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33004، ترقيم محمد عوامة 31600)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33004 in Urdu