🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. في امرأة وأبوين من كم هي؟
بیوی اور والدین کا بیان، کہ ان کا حصّہ کتنا نکلے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31707 ترقیم الشثری: -- 33118
٣٣١١٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن ابيه عن المسيب بن رافع قال: قال عبد الله: ما كان الله (ليراني) (١) افضل اما على اب (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ليرى أي).
(٢) منقطع؛ المسيب لم يسمع من ابن مسعود.

مسیب بن رافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ مجھے ایسا نہیں دیکھیں گے کہ میں ماں کو باپ پر ترجیح دوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33118]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33118، ترقيم محمد عوامة 31707)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33118 in Urdu