مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في امرأة وأبوين من كم هي؟
بیوی اور والدین کا بیان، کہ ان کا حصّہ کتنا نکلے گا؟
ترقیم عوامۃ: 31708 ترقیم الشثری: -- 33119
٣٣١١٩ - حدثنا ابن إدريس عن الاعمش عن إبراهيم (١) عن الاسود قال: قال عبد الله: إن عمر كان إذا سلك طريقا فسلكناه وجدناه سهلا، وانه اتي في امراة وابوين (فجعل) (٢) ، للمراة الربع، وللام ثلث ما بقي وما بقي للاب (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (عن).
(٢) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٣) صحيح.
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ جب کوئی رائے اختیار کرتے اور ان کی اتباع میں ہم اس رائے کو اختیار کرتے تو ہم اس کو آسان پاتے، چناچہ ان سے بیوی اور والدین کے وارث ہونے کے مسئلے کے بارے میں دریافت کیا گیا تو انہوں نے بیوی کو ایک چوتھائی اور ماں کو بقیہ مال کا ایک تہائی دیا، اور باقی مال باپ کو دینے کا حکم کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33119]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33119، ترقيم محمد عوامة 31708)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33119 in Urdu