مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في امرأة وأبوين من كم هي؟
بیوی اور والدین کا بیان، کہ ان کا حصّہ کتنا نکلے گا؟
ترقیم عوامۃ: 31709 ترقیم الشثری: -- 33120
٣٣١٢٠ - حدثنا ابو خالد عن حجاج عن شيخ عن ابن الحنفية في امراة وابوين: للمراة الربع، وللام ثلث ما بقي.
حجاج ایک شیخ کے واسطے سے محمد بن حنفیہ سے روایت کرتے ہیں کہ بیوی اور والدین کے وارث ہونے کی صورت میں بیوی کو ایک چوتھائی اور ماں کو بقیہ کا ایک تہائی دیا جائے گا، ابو بکر فرماتے ہیں کہ یہ چار حصّوں میں سے ہوگا، ایک حصّہ بیوی کے لئے، یعنی ایک چوتھائی، اور ماں کے لئے بقیہ مال کا ایک تہائی، یہ بھی ایک حصّہ ہوگا، اور باپ کے لئے دو حصّے ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33120]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33120، ترقيم محمد عوامة 31709)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33120 in Urdu