🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. في الخالة والعمة من كان (يورثهما)
خالہ اور پھوپھی کا بیان، اور ان حضرات کا بیان جو ان کو وارث قرار دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31763 ترقیم الشثری: -- 33193
٣٣١٩٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سليمان العبسي عن رجل عن علي انه كان يقول: في العمة والخالة يقول عمر: للعمة الثلثان، وللخالة الثلث (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام الرواي.
حضرت سلیمان عبسی ایک آدمی کے واسطے سے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ پھوپھی اور خالہ کے بارے میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے موافق ارشاد فرماتے تھے کہ پھوپھی کے لیے دو تہائی مال اور خالہ کے لئے ایک تہائی مال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33193]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33193، ترقيم محمد عوامة 31763)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33193 in Urdu