مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. من كان يحجب بهم ولا يورثهم
ان حضرات کا بیان جو ان لوگوں کو وراثت سے مانع تو قرار دیتے ہیں لیکن ان کو کسی کا وارث نہیں بناتے
ترقیم عوامۃ: 31803 ترقیم الشثری: -- 33237
٣٣٢٣٧ - حدثنا حفص عن الاعمش عن إبراهيم قال: قال عبد الله: إذا مات الرجل وترك اباه (او) (١) اخاه او ابنه مملوكا ولم يترك وارثا، فإنه يشترى فيعتق ثم يورث (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (و).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عبد اللَّه.
حضرت اعمش سے روایت ہے کہ حضرت ابراہیم نے حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کا ارشاد نقل فرمایا کہ جب آدمی مرجائے اور اپنا باپ یا بھائی یا بیٹا غلامی کی حالت میں چھوڑے اور کوئی وارث نہ چھوڑے تو اس کو خرید لیا جائے پھر اس کو آزاد کردیا جائے اور پھر وارث بنادیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33237]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33237، ترقيم محمد عوامة 31803)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33237 in Urdu