مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. من كان يحجب بهم ولا يورثهم
ان حضرات کا بیان جو ان لوگوں کو وراثت سے مانع تو قرار دیتے ہیں لیکن ان کو کسی کا وارث نہیں بناتے
ترقیم عوامۃ: 31804 ترقیم الشثری: -- 33238
٣٣٢٣٨ - حدثنا يحيى بن سعيد عن اشعث عن محمد عن ابن مسعود في رجل مات وترك اباه مملوكا، قال: يشترى من ماله فيعتق ثم يورث (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ ابن سيرين لم يدرك ابن مسعود.
حضرت محمد سے روایت ہے کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے مرتے ہوئے اپنے باپ کو غلامی کی حالت میں چھوڑا تھا کہ اس کو اس کے مال سے خرید لیا جائے پھر آزاد کردیا جائے اور پھر وارث بنادیا جائے، راوی کہتے ہیں کہ حضرت حسن رحمہ اللہ بھی اسی بات کے قائل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33238]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33238، ترقيم محمد عوامة 31804)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33238 in Urdu