🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

24. من كان يحجب بهم ولا يورثهم
ان حضرات کا بیان جو ان لوگوں کو وراثت سے مانع تو قرار دیتے ہیں لیکن ان کو کسی کا وارث نہیں بناتے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31802 ترقیم الشثری: -- 33235
٣٣٢٣٥ - حدثنا وكيع عن الاعمش عن إبراهيم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك ابن مسعود.
حضرت شعبی سے روایت ہے کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ غلاموں کو اور اہل کتاب کو وراثت سے روکنے والا تو قرار دیتے تھے لیکن ان کو وارث نہیں بناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33235]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33235، ترقيم محمد عوامة 31802)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33236
٣٣٢٣٦ - وعن ابن ابي ليلى عن الشعبي عن ابن مسعود انه كان يحجب بالمملوكين واهل الكتاب ولا يورثهم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ ابن أبي ليلى ضعيف.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33236، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31803 ترقیم الشثری: -- 33237
٣٣٢٣٧ - حدثنا حفص عن الاعمش عن إبراهيم قال: قال عبد الله: إذا مات الرجل وترك اباه (او) (١) اخاه او ابنه مملوكا ولم يترك وارثا، فإنه يشترى فيعتق ثم يورث (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (و).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عبد اللَّه.

حضرت اعمش سے روایت ہے کہ حضرت ابراہیم نے حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کا ارشاد نقل فرمایا کہ جب آدمی مرجائے اور اپنا باپ یا بھائی یا بیٹا غلامی کی حالت میں چھوڑے اور کوئی وارث نہ چھوڑے تو اس کو خرید لیا جائے پھر اس کو آزاد کردیا جائے اور پھر وارث بنادیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33237]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33237، ترقيم محمد عوامة 31803)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31804 ترقیم الشثری: -- 33238
٣٣٢٣٨ - حدثنا يحيى بن سعيد عن اشعث عن محمد عن ابن مسعود في رجل مات وترك اباه مملوكا، قال: يشترى من ماله فيعتق ثم يورث (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ ابن سيرين لم يدرك ابن مسعود.
حضرت محمد سے روایت ہے کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے مرتے ہوئے اپنے باپ کو غلامی کی حالت میں چھوڑا تھا کہ اس کو اس کے مال سے خرید لیا جائے پھر آزاد کردیا جائے اور پھر وارث بنادیا جائے، راوی کہتے ہیں کہ حضرت حسن رحمہ اللہ بھی اسی بات کے قائل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33238]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33238، ترقيم محمد عوامة 31804)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33239
٣٣٢٣٩ - قال: وكان الحسن يقوله.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33239، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31805 ترقیم الشثری: -- 33240
٣٣٢٤٠ - حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن الاعمش عن إبراهيم عن عبد الله بمثله (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك ابن مسعود.
حضرت ابراہیم نے ایک دوسری سند سے حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے یہی بات نقل فرمائی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33240]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33240، ترقيم محمد عوامة 31805)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں