مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
50. في أم وأخت لأب وأم وجد
شوہر، ماں، بہن اور دادا کے مسئلے کے بیان میں، اس مسئلے کو ”اکدریّہ‘‘ کہا جاتا ہے
ترقیم عوامۃ: 31896 ترقیم الشثری: -- 33357
٣٣٣٥٧ - حدثنا ابن إدريس عن ابيه عن عمرو بن مرة قال: كان عبد الله (يقول) (١) في اخت وام وجد: للاخت النصف، والنصف الباقي بين الجد والام (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) منقطع؛ عمرو بن مرة لم يسمع من عبد اللَّه.
عمرو بن مرّہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ بہن، ماں اور دادا کے مسئلے کے بارے میں فرماتے تھے کہ بہن کے لئے آدھا مال ہے اور بقیہ آدھا مال دادا اور ماں کے درمیان تقسیم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33357]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33357، ترقيم محمد عوامة 31896)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33357 in Urdu