مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
50. في أم وأخت لأب وأم وجد
شوہر، ماں، بہن اور دادا کے مسئلے کے بیان میں، اس مسئلے کو ”اکدریّہ‘‘ کہا جاتا ہے
ترقیم عوامۃ: 31897 ترقیم الشثری: -- 33358
٣٣٣٥٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم عن عمر في اخت وام وجد قال: للاخت النصف، وللام السدس، وما بقي فللجد (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عمر.
ابراہیم روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ بہن، ماں اور دادا کے مسئلے کے بارے میں فرماتے تھے کہ بہن کو آدھا مال، ماں کو چھٹا حصّہ اور دادا کو بقیہ مال دیا جائے گا، حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے قو ل میں چھ حصّوں سے اور حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے قول میں نو حصّوں سے نکلے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33358]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33358، ترقيم محمد عوامة 31897)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33358 in Urdu