مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
85. في الرجل يعتق الرجل سائبه لمن يكون ميراثه؟
اس آدمی کا بیان جو اپنے غلام کو آزاد چھوڑ دے، یہ کہہ کر کہ کسی کو تم پر ولایت نہیں، کہ اس کی میراث کس کو ملے گی؟
ترقیم عوامۃ: 32078 ترقیم الشثری: -- 33562
٣٣٥٦٢ - حدثنا هشيم عن ابي بشر عن عطاء ان رجلا اعتق غلاما له سائبة، فمات وترك مالا، فسئل ابن مسعود فقال: إن اهل الإسلام لا يسيبون، إنما (كانت تسيب) (١) اهل الجاهلية، انت مولاه وولي نعمته واولى الناس بميراثه، [وإن (تحرجت من شيء) (٢) (فها هنا) (٣) (ورثة) (٤) (كثير) (٥) يعني (بيت) (٦) المال] (٧) (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، م]: (كان يسيب).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٣) في [أ، ب، جـ]: (حها هنا).
(٤) في [ب، ط، هـ]: (ورثه).
(٥) سقط من: [أ، ب].
(٦) في [أ، ب، جـ]: (ثلث).
(٧) سقط من: [م].
(٨) منقطع؛ عطاء لا يروي عن ابن مسعود.
عطاء روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنے غلام کو اس طرح آزاد کردیا کہ کسی کو اس پر ولایت نہ ہوگی، چناچہ وہ مرگیا اور اس نے مال چھوڑا حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے اس کے بارے میں پوچھا گیا، آپ نے فرمایا بیشک اہل اسلام آزاد نہیں چھوڑتے، بیشک اہل جاہلیت ہی آزاد چھوڑتے تھے، آپ اس کے مولیٰ، اور دوسرے لوگوں سے اس کے زیادہ حق دار ہیں، ورنہ اس کا مال میرے پاس لے آؤ، یہاں بہت سے ورثاء ہیں، یعنی بیت المال۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33562]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33562، ترقيم محمد عوامة 32078)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 33562 in Urdu